جرمنی ٹیکسٹائل میلے سے ٹھیکے لیکر برآمدی کھیپ یورپ بھیجنے کی امید میں ٹیکسٹائل ملز نے خطیر مالیت کی ڈیوٹی فری کپاس اور سوتی دھاگے خرید رکھے ہیں، صنعت کار
وزیر اعظم نے چولستان کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے ساتھ پنجاب میں 'اقتدار کی تقسیم' پر پارٹی کی بدگمانیوں کو دور کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
اگر حکومت نے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرنے کی کوشش یا کسی شخص کیلئے مخصوص آئینی ترمیم کی تو وہ اس پر مزاحمت کریں گے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
فلور ملز نے محرم الحرام کے آغاز پر ہی ہڑتال کر دی تھی تاہم انہوں نے پنجاب حکومت کی اس یقین دہانی پر ہڑتال ملتوی کردی تھی کہ عاشورہ کے بعد مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے ان کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔
مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا یکطرفہ فیصلہ کیا اور اس فیصلے کا اعلان کرنے سے قبل مجھے یا میری جماعت پیپلز پارٹی کو آن بورڈ نہیں لیا، سردار سلیم
کاٹن جنرز پہلے ہی 11 مختلف قسم کے ٹیکس ادا کر رہے ہیں، ہمارے لیے جننگ کے کاروبار کو مزید جاری رکھنا ناممکن ہوگیا ہے، چیئرمین پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
بہاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز پر مشتمل ’پنجاب کی کاٹن ویلی‘ میں گزشتہ سال اور اس سال کے خریف سیزن کے کاشت کے اعداد و شمار میں فرق سب سے زیادہ ہے۔